notícias musicais

top 13 artistas

top 13 musicas

Confira a Letra Are Jane Kaise Kab Kahan Iqrar (feat. Kishore Kumar)

Lata Mangeshkar

Are Jane Kaise Kab Kahan Iqrar (feat. Kishore Kumar)

ارے جانے کیسے کب کہاں اقرار ہو گیا
ہم سوچتے ہی رہ گئے اور پیار ہو گیا

ہو جانے کیسے کب کہاں اقرار ہو گیا
ہم سوچتے ہی رہ گئے اور پیار ہو گیا

گلشن بنی گلیاں سبھی
پھول بن گئی کلیاں سبھی
گلشن بنی گلیاں سبھی
پھول بن گئی کلیاں سبھی

لگتا ہے میرا سہرا تیار ہو گیا
ہم سوچتے ہی رہ گئے اور پیار ہو گیا

تم نے ہمیں بے بس کیا
دل نے ہمیں دھوکہ دیا
تم نے ہمیں بے بس کیا
دل نے ہمیں دھوکہ دیا

اُف توبہ جینا کتنا دشوار ہو گیا
ہم سوچتے ہی رہ گئے اور پیار ہو گیا

ہم چپ رہے کچھ نہ کہا
کہنے کو کیا باقی رہا

ہو ہم چپ رہے کچھ نہ کہا
کہنے کو کیا باقی رہا
بس آنکھوں ہی آنکھوں میں اشارہ ہو گیا
ہم سوچتے ہی رہ گئے اور پیار ہو گیا

جانے کیسے کب کہاں اقرار ہو گیا
ہم سوچتے ہی رہ گئے اور پیار ہو گیا